Swat

پولیس کی جانب سے برآمد ہونے والی منشیات نذر آتش

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس کی جانب سے مختلف کارروائیوں میں برآمد ہونے والی منشیات کو نذر آتش کردیا گیا۔ سینئر سول جج طلا محمد کی زیر نگرانی پولیس نے برآمد ہونے والی ہیروین ، چرس، آئس ، شراب اور دیگرلاکھوں روپے کی بھاری مقدار کی منشیات کو نذرآتش کیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔