Swat

23سالہ نوجوان نے بے روزگاری سے تنگ آکر خود کشی کرلی ۔

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر کے محلہ بارامہ میں23سالہ نوجوان نے گھریلو پریشانی اور بے روزگاری سے تنگ آکر خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی ۔ سلیمان ولد جہانزیب کی شادی اکلوتی چچا ذاد سے ہوئی تھی ۔بے روزگاری اور گھریلو پریشانی سے تنگ آکر گذشتہ روز اس نے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔