Swat

ضلع کونسل سوات کا ماہانہ اجلاس جمعرات کو ہوگا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلع کونسل سوات کا ماہانہ اجلاس بمورخہ 14اور15 مارچ 2019 بروز جمعرات ، جمعہ بوقت صبح10:00 بجے ضلع کونسل ہال بمقام دفتر ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت امانکوٹ سوات میں زیر صدارت نائب ضلع ناظم/پریزائیڈنگ آفیسر عبدالجبار خان منعقدہوگا۔ اجلاس میں تمام ممبرز اور سرکاری محکموں کے سربراہان کو بروقت شرکت یقینی بنانے کا کہا گیا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔