Swat

سیدو شریف شاہین آباد، پستول چل جانے سے نوجوان زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ شاہین آباد میں پستول چل جانے سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کامران پستول صاف کررہا تھا کہ اس دوران لوڈڈ پستول چل جانے سے گولی اس کو لگی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بعد میں اس کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔