Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری،موسم مزید سرد

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ جمعرات کو میدانی علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو شام گئے تک جاری رہا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کو سوات میں مطلع صاف اورمنگل بدھ کو دوبارہ میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔