Swat

سوات بورڈ، نہم و دہم کے سالانہ امتحانات، 321 امتحانی مراکز قائم

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے جس کے لئے کل 321 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ 76000 طلبہ و طالبات امتحان میں حصہ لے رہے ہیں۔ بورڈ کے عملہ کے مطابق سوات میں بوٹی مافیا کا تصور ختم کردیا ہے۔کسی کو بھی نقل کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ عملہ نے کہا کہ جہاں کہیں بھی کسی بھی شکایت کی صورت میں براہِ راست مجھ سے یا کنٹرولر سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔