Swat

خوازہ خیلہ، گھریلو تنازعہ میں تین بھائی شدید زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شمک میں گھریلو تنازعہ پر بھائیوں نے چھریوں کے وار کرکے تین بھائیوں کو شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان گلستان، الستان اور عامر علی سکنہ شمک نے گھریلو تنازعہ پر مخالف فریق کے تین بھائیوں ایاز خان، شیر خان اور کشور علی سکنہ لنڈیکس پر چھریوں سے وار کرکے انہیں شدید زخمی کردیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ خوازہ خیلہ پولیس کے مطابق تینوں ملزموں کو گرفتار کرکرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔