Swat

کرم ڈھیرئی، گودام میں آگ لگنے سے سامان جل کر خاکستر

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقہ کرم ڈھیرئی میں گودام میں آگ لگنے سے اس میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ سردار نامی شخص کے گودام میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگی جس کے نتیجے میں گودام میں موجود تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ بعد میں مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔