Swat

اشاڑے، تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے سات سالہ بچہ جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاڑے میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے سات سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ وقاص احمد سڑک کے کنارے کھڑا تھا کہ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا۔ جسے ہسپتال لے جانے کی کوشش کی گئی مگر وہ راستے ہی میں دم توڑ گیا۔ پولیس نے موٹر کار ڈرائیور کے خلاف رپورٹ درج کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔