Swat +A -Aشکردرہ، بچہ پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق March 16, 2019 5 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ شکردرہ میں 8سالہ بچہ پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ یعقوب گھر کے سامنے کھیل رہا تھا کہ وہاں موجود پانی کی ٹینکی میں گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ بعدمیں مقامی لوگوں نے بچے کی لاش پانی سے نکال دی ۔ اشتہار / Advertisement