سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلعی انتظامیہ نے تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں کالعدم جماعت الدعوۃ کی مسجد اور دفتر سیل کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے اطلاع پر کانجو کے علاقہ غریب آباد جاکر کالعدم جماعت کی مسجد اور دفتر کو سیل کردیا۔ سوات میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے خلاف انتظامیہ نے یہ پہلی کارروائی کی ہے۔
Swat
