Swat

برف باری، ژالہ باری اور بارشیں، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی طرف سے الرٹ جاری

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے ملاکنڈ ڈویژن کے آٹھ اضلاع بشمول ضلع باجوڑمیں شدید بارشوں اور بالائی علاقوں میں برف باری اور ژالہ باری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے پر تمام علاقوں کی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے، تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال میں متاثرین کو فوری ریلیف مہیا کیا جاسکے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔