Swat

ضلع کونسل سوات کا ماہانہ اجلاس 26 اور 27 مارچ کوہوگا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلع کونسل سوات کا ماہانہ اجلاس 26 اور 27 مارچ کوبروز منگل، بدھ بوقت صبح 10 بجے ضلع کونسل ہال بمقام دفتر ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت امانکوٹ سوات میں زیر صدارت نائب ضلع ناظم /پریزائیڈنگ آفیسر عبدالجبار خان منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ضلع کونسل سوات کے ارکان اور سرکاری محکموں کے سربراہان کو بروقت شرکت کرنے کا کہا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں