Swat

سیدو شریف،ظلم کے شکار خاندان کے لئے احتجاجی مظاہرہ پولیس کی وجہ سے ملتوی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سیدو شریف میں پولیس کے ظلم کے شکار خاندان کے لئے اہل گل کدہ کا احتجاجی مظاہرہ پولیس کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔گذشتہ روز سیدو شریف پولیس نے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے سابق کونسلر عیسیٰ خان کے گھر میں داخل ہوئے اور خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا، جس کے بعد اہل محلہ نے پولیس کو بھگانے پر مجبور کیا تھا۔ اہل گل کدہ نے گذشتہ روز بعد از نماز جمعہ احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا تھا، لیکن پولیس اہلکاروں کی منت سماجت اور دھمکیوں کے بعد اہل محلہ نے احتجاج ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔