Swat

شاہ ڈھیرئی، ایک سال قبل تعمیر ہونے والی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں ایک سال قبل تعمیر ہونے والی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔ کئی سال گزرنے اور اہل علاقہ کے بار بار احتجاج کے بعد گذشتہ سال شاہ ڈھیری روڈ کی تعمیر کی گئی تھی لیکن سڑک میں مبینہ طور پر ناقص میٹریل کے استعمال کی وجہ سے یہ روڈ موسم سرما کی بارشوں کو برداشت نہ کر سکی اور روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کے ساتھ اس میں بڑے بڑے کھڈے بھی بن گئے ہیں۔ علاقہ کے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے حکومت اور محکمہ اینٹی کرپشن سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔