Swat

سابقہ بیوی اور سالے کو قتل کرنے والے پولیس اہلکار کو پھانسی و جرمانہ کی سزا سنا دی گئی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام )  ایڈیشنل سیشن جج کبل سوات حسن بانو نے عدالت کے سامنے اپنی سابقہ بیوی اور سالے کو قتل کرنے والے ملزم پولیس اہلکار کو پھانسی اور جرمانہ کی سزا سنا دی۔ ملزم نے 29 جولائی 2015ء کو اپنی سابقہ بیوی مسماۃ (س) اور سالے عثمان کو اس وقت فائرنگ کرکے قتل کیا تھا، جب وہ عدالت میں تاریخ پیشی کے لئے آرہے تھے۔ عدالت میں وکلا کی دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت کی جج نے جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور چار لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔