Swat

سوات، عدالتی قوانین میں تبدیلی کے خلاف وکلا کی ہڑتال

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام )   پاکستان بار کونسل کی اپیل پر عدالتی قوانین میں تبدیلی کے خلاف آج چاروں صوبوں میں وکلا ہڑتال اور عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کریں گے۔ پختون خواہ بار کونسل کے وائس چیئرمین سعید خان کے مطابق نیشنل جوڈیشل پالیسی کمیٹی کی جانب سے دفعہ22A سیشن جج سے پولیس کو منتقل کرنے سمیت دیگر قوانین میں تبدیلی کی وجہ سے ملک بھر کی طرح خیبر پختون خواہ میں بھی آج وکلا مکمل ہڑتال کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔