Swat

مینگورہ میں باولے کتے نے 19افراد کو کاٹ لیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام )  مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں باولے کتے نے19افراد کو کاٹ لیا ، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں باولے کتے نے جن افراد کو کاٹا ہے ان میں زیادہ تر بچے اور بچیاں شامل ہے ، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کیا گیا جہاں پر عملہ نے تمام زخمیوں کو طبی امداد دینے کے ساتھ ویکسین بھی لگائے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔