Swat

پاکستان بار کونسل کی اپیل پر وکلا کا سوات میں عدالتی بائیکاٹ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام )   پاکستان بار کونسل کی اپیل پر خیبر پختون خواہ سمیت ضلع سوات میں بھی وکلا نے بائیس اے دفعہ کے عدلیہ سے خاتمے کے خلاف ہڑتال کی۔ ہائی کورٹ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور تمام تحصیل کورٹس میں وکلا نے عدالتی بائیکاٹ کیا۔عدالتی مقدمات میں پیشی نہیں کی، جس کی وجہ سے عدالتوں کے کاز لسٹ پر مقدمات میں تواریخ پیشی تبدیل کی گئیں ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں