Swat

مینگورہ، باؤلے کتوں کے خلاف آپریشن شروع، 100 سے زائد ہلاک کر دیے گئے

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام )  مینگورہ شہر میں گذشتہ روز ایک ہی رات میں 19بچوں کو بری طرح کاٹنے کے بعد ٹی ایم اے مینگورہ اور خوازہ خیلہ نے باؤلے کتوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا۔ پہلے روز شہر میں سو سے زائد آوارہ کتوں کو زہریلی دوا دے کر ہلاک کیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق یہ آپریشن تین روز تک جاری رہے گا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں