Swat

آل در جۂ چہا رم ملا زمین خیبر پختونخوا کے چیئر مین کا سوات میں الیکشن کا اعلا ن

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام )   آل در جہ چہا رم ملا زمین خیبر پختونخوا کے چیئر مین افسر خان خیشکی اور صو بائی صدر جا بر حسین بنگش نے سوات میں درجہ چہارم ملا زمین کے الیکشن کا اعلا ن کر دیا۔ انہو ں نے الیکشن کمشنر کے نا م کا اعلا ن کر تے ہو ئے کہا کہ نا مز د سپر ٹنڈ نٹ کمشنر میا ں فضل حمید شا ہین پا نچ دن کے اندر اندر الیکشن کا شیڈول جا ری کر یں گے۔ در جۂ چہارم ملا زمین اپنے مسا ئل کے حل اور حقوق کے حصول کیلئے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جا ئیں۔ آل در جۂ چہارم ملا زمین اپنے مسائل کے حل کیلئے مخلص اور ایما ندارعہد یداروں کا چنا ؤ کر یں۔ ان خیا لات کا اظہار انہو ں نے ہا ئی سکول کانجو میں آل درجہ چہا رم ملا زمین کے جلسہ سے خطا ب کر تے ہوئے کیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں