Swat

بٹورہ سیدو شریف قتل ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام )  سیدو شریف پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا ، گذشتہ روز بٹورہ سیدو شریف میں خائستہ محمد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا ۔ ڈی ایس پی سیدو شریف اکبر حیات اور ایس ایچ اوانور خان کے مطابق پولیس نے جدید طریقہ سے تفتیش کرتے ہوئے ملزم رحمت علی سکنہ گنبت میرہ کو گرفتار کرلیا جس نے پولیس کے سامنے اقبال جرم کرلیا ۔ملزم نے پولیس کو بتایا کہ مقتول کے ساتھ اس کا تنازعہ زن تھا جس کی وجہ سے ان کو قتل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔