Swat

مینگورہ، پاگل کتوں کے خلاف میڈ نائٹ آپریشن ، 100کتوں کو مار دیا گیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ شہر میں پاگل کتوں کے خلاف میڈ نائٹ آپریشن کے دوران100 سے زائد کتوں کو مارکر ٹھکانے لگادیا گیا۔ چند روز پہلے ایک باؤلے کتے کی جانب سے 19 افراد کو کاٹا تھا جن میں زیادہ تعداد بچوں کی تھی۔ اس کے بعد انتظامیہ نے آپریشن کرتے ہوئے مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں میں کتامار آپریشن کا آغاز کردیا ہے، جس میں گذشتہ رات مڈنائٹ آپریشن کیا گیا۔ 100سے زائد کتوں کو مار کر انہیں ٹھکانے لگایا گیا اور شہر میں آپریشن بدستور جاری ہے جس کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔