Swat

مٹہ سمبٹ، فائرنگ کے واقعہ میں باپ بیٹے سمیت 4 افراد زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام ) تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں فائرنگ کے واقعے میں باپ بیٹے سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زاہدا للہ ولد محمد طاہر نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان گوہرعلی ولد میاں سید علی، محی الدین، رفیع الدین اور معراج الدین نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ زاہداللہ،والد محمد طاہر اور دیگر دو افراد جلال الدین اور صلاح الدین زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ایک ملزم گوہر علی کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔