Swat

سوات ماڈل کورٹ کا فیصلہ، منشیات کے مقدمہ میں گرفتار ملزم عدم ثبوت کی بنا پر بری

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام )  سوات کے ماڈل کورٹ نے پہلا فیصلہ سناتے ہوئے منشیات کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔ ماڈل کورٹ کی ایڈیشنل سیشن جج حاجرہ ہارون نے وکلا کی دلائل سننے کے بعد ملزم نور ولی کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔ ملزم کو 2015ء میں رحیم آباد پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ مقدمہ میں ایک اور ملزم امیر زادہ کو پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔