Swat

ماڈل کورٹ، منشیات فروش کو چھ سال قید کی سزاسنا دی گئی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام )  سوات کے ماڈل کورٹ نے منشیات فروشی کے ایک مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو چھ سال قید اور جرمانہ کی سزا سنادی۔ ماڈل کورٹ کی جج حاجرہ رحمان کی عدالت میں وکلا کی دلائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہونے پر مجرم طاہر خان کو چھ سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ جرمانہ کی عدم ادائیگی پر مجرم کو مزید چھ ماہ قید گزارنا ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔