Swat

خوازہ خیلہ، نوجوان کا اقدامِ خود کشی، بے ہوشی میں اسپتال منتقل

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام )  تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ جانو میں 19 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر اقدامِ خود کشی کیا۔ پولیس کے مطابق طاہر نے نامعلوم وجہات کی بنا پر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کی کوشش کی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔