Swat

سوات ماڈل کورٹ، قتل کے مقدمہ میں ملزم کو پھانسی کی سزا سنادی گئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام )  سوات میں ماڈل کورٹ کی جج ہاجرہ رحمان نے قتل کے مقدمہ میں ملزم کو پھانسی کی سزا سنادی۔ وکلا کی جانب سے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت کی جج نے جرم ثابت ہونے پر ملزم شیرشاہ کو پھانسی کی سزا سنادی۔ دو سال قبل مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں ملزم شیر شاہ نے غلام مصطفی سکنہ لاہور کو قتل کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔