Swat

خوازہ خیلہ،تیز رفتاری کے باعث 17 سالہ موٹر سائیکل سوار گر کرزخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام )  تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ اشوڑے مشکومئی میں تیز رفتاری کے باعث 17 سالہ موٹر سائیکل سوار گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ کاشف موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کا ٹائر پھسلنے سے گر کر شدید زخمی ہوگیا جس کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔