Swat

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ اتوارکو سوات کا دورہ کریں گے

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان اتوار21اپریل کو سوات کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعلیٰ سوات بار ایسوسی ایشن سے خطاب، سوات یونیورسٹی میں نئے بلاک کا افتتاح اور جشنِ بہاراں میلہ کا افتتاح بھی کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔