سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کی صبح بھی مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق رواں ہفتہ کے دوران میں سوات میں مزید بارشوں کا امکان ہے ۔
Swat
