Swat

ملم جبہ روڈ میں کام کے دوران پہاڑی تودہ گرنے سے مزدور جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) زیرِ تعمیر ملم جبہ روڈ میں کام کے دوران پہاڑی تودہ گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔ خیزور خان ساکن کمر اشاڑے زیر تعمیر روڈ میں کام کر رہا تھا کہ بارشوں کی وجہ سے ان پر پہاڑی تودہ آگرا جس کے نتیجے میں وہ تودے تلے آکر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔