Swat

سوات، ہفتہ سے جاری بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں ایک ہفتہ سے جاری بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں پھر اضافہ ہوگیا۔ بدھ کو بھی مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں صبح سے بارش کا سلسلہ شام تک جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں سردی واپس لوٹ آئی۔ بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں دوبارہ اضافہ ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔