Swat

سوات، ماڈل کورٹ سے وکلا کا بائیکاٹ جاری

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں ماڈل کورٹ سے وکلا کا بائیکاٹ جاری ہے۔ سیشن جج سے بائیس اے کا اختیار واپس لینے اور ماڈل کورٹس کے خلاف وکلا نے جمعرات کو عدالتوں سے بائیکاٹ کیا۔ ہائی کورٹ مینگورہ بنچ ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور تمام تحصیل کورٹس میں وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے عدالتوں میں مقدمات کی تواریخ پیشی تبدیل کی گئیں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔