Swat

سوات، آٹھ دن سے جاری بارش کا سلسلہ تھم گیا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام )  سوات میں آٹھ دن سے جاری بارش کا سلسلہ تھم گیا۔ جمعرات کی صبح بھی مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی جس کے بعد سورج نکل آیا۔ حالیہ بارشوں کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم تاحال سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔