سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) تحصیل بحرین کے علاقہ مدین پیا خوڑ میں لنک روڈ پر تعمیراتی کام کے دوران پتھر گر کر لگنے سے55سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ نسیم ولد تعظیم سڑک پر جارہا تھا کہ اوپر لنک روڈ پر تعمیراتی کام کے دوران ایک پتھر آگرا جو اُن کو لگا۔ نتیجتاً وہ جاں بحق ہوگیا۔
Swat
