Swat

ہماری حکومت زراعت کو ترقی دینے کے لیے کوشاں ہے، سلیم الرحمان و فضل حکیم

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام ) ممبر قومی اسمبلی سلیم الرحمان اورچیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کی زیرنگرانی صوبائی حکومت زراعت کو ترقی دینے کے لیے پوری تندہی سے کوشاں ہے۔ زرعی میلے سے مقامی زمین داروں اور کسانوں کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، جو معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ وہ کبل گراؤنڈ میں تین روزہ لائیو سٹاک فشریز وایگری بزنس ایکسپو کی تقریب انعامات سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر انہوں نے میلے میں 50 سے زائد مختلف اسٹالز کا معائنہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔