Swat

کبل کے مقام پر دریا پر پل کی تعمیر وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، وقار احمد خان

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) اے این پی سے تعلق رکھنے والے سوات کے ممبر صوبائی اسمبلی وقاراحمدخان نے کہاہے کہ تحصیل کبل اور بالخصوص حلقہ پی کے 7شدید مشکلات میں گھراہواہے۔ ٹریفک جام کامسئلہ معمول بن چکاہے۔ کبل کے مقام پر دریائے سوات پر پل کی تعمیر وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ صحت کے حوالے سے کبل سول اسپتال کو ضلعی اسپتال کا درجہ دینا بھی ترجیحات میں شامل ہے۔ کبل پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی گرِڈ سٹیشن تحصیل کبل کے عوام کا دیرینہ مسئلہ ہے، جس کے لیے سرتوڑ کوشش کرناہمارے منصوبے میں شامل ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔