Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری، سردی لوٹ آئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام )  سوات میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے جاتی سردی واپس لوٹ آئی۔ بدھ کو بھی میدانی و بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کو بھی سوات میں بارش کا امکان ہے ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں