Swat

لنڈاکی پولیس کی کارروائی،چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں لنڈاکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ 2کلوچرس برآمد کرکے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایچ او غالیگے اخترایوب کے مطابق لنڈاکی چیک پوسٹ پر مسافر ہائی ایس گاڑی نمبر آر آئی ایس 377 میں سوار دو افراد عبدالجلیل اور بلال ساکنان ماشو خیل پشاور کی تلاشی پر ان کے قبضے سے دو کلوچرس برآمد کرکے گرفتار کرلیا۔ ملزمان چرس ران کے ساتھ باندھ کر مینگورہ سمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔