سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) جماعت اسلامی ضلع سوات کے امیر اور سابق ایم پی اے محمد امین اور سابق ایم این اے ڈاکٹر فضل سبحان جماعت اسلامی کے مرکزی مجلسِ شوریٰ کے ارکان منتخب ہوگئے۔ ووٹوں کی گنتی کے بعد سوات سے محمد امین اور ڈاکٹر فضل سبحان کے ناموں کا اعلان کیا گیا جنہوں نے جمعرات کومنصورہ لاہور میں اپنے عہدوں کا حلف اُٹھا لیا۔
Swat
