Swat

دیولئی، قرض رقم پر تنازعہ، بھائی کے ہاتھوں سگا بھائی قتل

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) کبل کے علاقہ تمغہ دیولئی میں قرض رقم پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگے بھائی کوقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سردار احمد ولد محمد فایون نے قرض کی رقم پر معمولی تکرار کے بعد اپنے بھائی محمد فاروق پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بعد میں ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ پولیس نے ملزم کو آلہ  قتل سمیت گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔