Swat

سر سینئی، الخدمت کی جانب سے280 مستحق افراد میں رمضان پیکیج تقسیم

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  الخدمت فاونڈیشن سوات کی جانب سے تحصیل کبل کے علاقہ سر سینئی کے280 مستحق افراد میں رمضان پیکیج تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن سوات کے صدر محمد آفتاب یوسف زئی مقامی صدر سرسینئی شیراز سا حل، مفتی سہراب واصل، محمد ادریس اور محمد رشید ٹنڈیل نے مستحق افراد میں رمضان پیکیج تقسیم کیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔