Swat

مینگورہ بائی پاس روڈ،موٹر کار اور رکشہ میں تصادم،تین زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ بائی پاس روڈ پر تیز رفتاری کے باعث موٹر کار اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تصادم کے بعد موٹر کار اور رکشہ دونوں قریبی کھائی میں جا گرے جہاں مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو گاڑیوں سے نکال کر طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔