Swat

ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، 1798 افراد گرفتار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن کی ہدایت پر سوات، شانگلہ، بونیر، دیر اپر، دیر لویر اور چترال پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف خصوصی آپریشن کے دوران 1798 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ و منشیات برآمد کر لیا۔ اس خصوصی آپریشن کے دوران پولیس نے 63 اشتہاری، 1798 مشتبہ گان، 10 کلاشنکوف، 7 رائفل، 130 پستول، شارٹ گن 45، 3234کارتوس، 64.280 کلوگرام چرس، 0.046آئس، 1.370کلوگرام افیون، 2.671 کلوگرام ہیروئن اور 60 لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔