Swat

بنڑ مینگورہ میں گلوگارہ مینہ کو شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ بنڑ میں پشتو کی مقامی گلوکارہ مینہ کو شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ واقعہ افطاری کے وقت پیش آیا جب معمولی تکرار پر گلوکارہ مینہ کو ان کے شوہر شوکت علی نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا،پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی۔ پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔