Swat

سوات کے ڈاکٹر انور علی کی اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے تقرری

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج کے شعبہئ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر انور علی کی اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں شعبہئ اردو میں بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر تقرری ہوگئی۔پروفیسر ڈاکٹر انور علی اردو افسانے میں پشتو ن تہذیب و ثقافت کا تجزیاتی مطالعہ کے موضوع پر پی ایچ ڈی کرچکے ہیں۔ اُن کی اسلامیہ کالج اوریونیورسٹی پشاور میں تقرری پر جہانزیب کالج کے تمام تدریسی عملے نے خوشی کا اظہارکیا اورتقرری کو نیک شگون قرار دیا۔جہانزیب کالج کے پروفیسرز کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر انور علی کے نے ہمیشہ اپنے کام کے ساتھ انصاف کیا ہے۔ ان کے خلا کو پُر کرنے میں وقت لگے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔