سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے فور اسٹار ہوٹل کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ ہوٹل کے کچن میں آگ لگنے کے بعد ریسکیو1122 کے فائر فایٹر موقع پر پہنچ گئے، جنہوں نے آگ کو بجھا دیا۔ ہوٹل انتظامیہ کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Swat