Swat

بنڑ، فنکار خاندان ریاستِ سوات کے وقت سے آباد ہیں

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے محلہ بنڑ میں فنکار خاندان ریاست سوات کے وقت سے آباد ہیں۔ اس محلہ کی فنکار لڑکیاں ماہِ رمضان اور یکم تا دس محرم تک گھروں میں رہتی ہیں اور کسی پروگرام میں نہیں جاتیں۔ اس محلہ کے فنکار خاندانوں کے مردوں کی آمدن اپنی خواتین فنکاروں کے پروگرام سے ہوتی ہے۔ ماہِ رمضان میں چھٹی کی وجہ سے ان کے گھروں میں تنگ دستی ہوتی ہے جس کی وجہ سے مردوں کا خواتین کے ساتھ جھگڑوں اور تکرار کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔