Swat

محلہ بنڑ کی دو گلوکاراؤں کو اس سے پہلے بھی قتل کیا جا چکا ہے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر کے محلہ بنڑ کی دو گلوکاراؤں کو اس سے پہلے بھی قتل کیا جا چکا ہے۔ شورش کے دوران شدت پسندوں نے بنڑ کے فنکاراؤں کے فن پر پابندی عائد کی تھی۔ پھر شدت پسندوں نے مقامی رقاصہ شبانہ کو اس الزام میں کہ اس نے پابندی کے باوجود رقص کیا ہے، کو قتل کرکے اس کی لاش گرین چوک (خونی چوک) میں رکھی تھی جس کے بعد محلہ بنڑ کی رقاصائیں سوات چھوڑ کر فرار ہوگئی تھیں۔ سوات کی خوبرو گلوکارہ غزالہ جاوید کو والد سمیت18جون2012ء کو پشاور میں اس کے شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔